پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ، سونا 1300 روپے فی تولہ سستا

United States News News

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ، سونا 1300 روپے فی تولہ سستا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سونا بلآخر سستا ہو گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 41 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب سونا 1300 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ دوران ٹریڈنگ مارکیٹ 38 ہزار 700 کی سطح پر بھی گئی، مگر اختتام پر 100 انڈیکس 406 پوائنٹس کے اضافے سے 38 ہزار 627 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جس کے باعث حصص کی مالیت 60 ارب روپے سے زائد بڑھ گئی۔ آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے کمی کے بعد 166 روپے 45 پیسے پر بند ہوا۔ ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے ایک روپیہ 84 پیسے سستا ہو چکا ہے۔ 22 جون کو ڈالر 168 روپے 30 پیسے تک پہنچا تھا۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 1930 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے سے مقامی مارکیٹ میں بھی اس کے ریٹ کم ہو گئے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1114 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 24 روپے میں فروخت ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس اضافہانٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس اضافہ
Read more »

انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس اضافہانٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس اضافہ
Read more »

انٹر بینک میں ڈالر سستااور سٹاک مارکیٹ میں کی تیزی لیکن سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا ؟ وہ خبر جو ہر پاکستانی پڑھنا چاہتا ہےانٹر بینک میں ڈالر سستااور سٹاک مارکیٹ میں کی تیزی لیکن سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا ؟ وہ خبر جو ہر پاکستانی پڑھنا چاہتا ہےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کی صورتحال قابو میں آ تی جارہی ہے جس کے باعث معیشت پر بھی دباﺅ کم ہوتا دکھائی دے رہاہے ، انٹر بینک میں آج کاروبار
Read more »

سٹاک مارکیٹ: 613.54 پوائنٹس کی زبردست تیزی، 38 ہزار کی نفسیاتی حد بحالسٹاک مارکیٹ: 613.54 پوائنٹس کی زبردست تیزی، 38 ہزار کی نفسیاتی حد بحاللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 613.54 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 38 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا بڑا اضافہملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا بڑا اضافہلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
Read more »

Render Time: 2025-02-26 20:14:19