لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 613.54 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 38 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملا رہی ہے تاہم اس دوران صرف دو روز کی مندی نے ڈیرے ڈالے جبکہ گزشتہ ہفتے اُتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا، اس کے باوجود تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔
تیزی کا تسلسل مزید اگلے دو گھنٹوں کو دیکھنے کو ملا اور انڈیکس دوپہر ڈیڑھ بجے تک 661.91 پوائنٹس بڑھ گیا تھا اور انڈیکس 38269.53 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا، ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 38291.77 پوائنٹس تک بھی پہنچ گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردومسجد الحرام کی دن میں دس مرتبہ صفائی ستھرائی کے لیے 35 سو افراد بھرتی کیے گئے ہیں
Read more »
ووہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار | Abb Takk News
Read more »
قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملیقربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
ناصر شاہ کی وسیم اکرم کو شہر کے دورے کی دعوتصوبائی وزیر ناصر شاہ کاکہنا ہے کہ میں اپنے پڑوسی وسیم اکرم کو دعوت دیتا ہوں میرے ساتھ شہر کا دورہ کریں،شہر کی سڑکوں کا جائزہ لیں اور دیکھیں کس طرح پانی کا نکاس کیا گیا ہے۔
Read more »
اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفپشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وباموجودہے،عوام کوعید پر ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنا ہوگا۔
Read more »
بھارتی قرنطینہ سنٹر میں کورونا کے مریض کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی انتہائی شرمناک واقعہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس کے ایک مریض نے 14سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ انسانیت
Read more »