قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی

United States News News

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی تفصيلات جانئے: DailyJang

قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی کے لیے انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ جس میں کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ، کمشنر کراچی اور کنٹونمنٹ، بلدیاتی اداروں کے نمائندے شریک ہونگے۔

چیف آپریٹنگ آفیسر سی اے اے جناح ٹرمینل نے کہا کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں پر منڈلانے والے پرندے ہوائی جہازوں کے لیے سنگین خطرہ بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے سے ایئرپورٹ انتظامیہ اکیلے نبرد آزما نہیں ہوسکتی، میونسپل اور دیگر ذمہ دار اداروں کے اشتراک سے ہی اس پر قابو پایا جاسکتا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسال Pakistan PakistanHockey Hockey HockeyCrisis PTIGovernment PMImranKhan PresidentOfPak ArmyChief CMPunjab pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar PHFOfficial
Read more »

چائینز یوتھ پاکستان کی ٹائیگر فورس کے تجربے سے سیکھنے کی خواہشمند ہے آل چائنہ یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کاپاکستانی حکام کو خطٹائیگر فورس کے قیام کی تعریفچائینز یوتھ پاکستان کی ٹائیگر فورس کے تجربے سے سیکھنے کی خواہشمند ہے آل چائنہ یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کاپاکستانی حکام کو خطٹائیگر فورس کے قیام کی تعریفچائینز یوتھ پاکستان کی ٹائیگر فورس کے تجربے سے سیکھنے کی خواہشمند ہے ،آل چائنہ یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کاپاکستانی حکام کو خط،ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف
Read more »

حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردوحج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردومسجد الحرام کی دن میں دس مرتبہ صفائی ستھرائی کے لیے 35 سو افراد بھرتی کیے گئے ہیں
Read more »

ضیا الرحمٰن کی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی ہے، فیاض الحسن چوہانضیا الرحمٰن کی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی ہے، فیاض الحسن چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں ٹرائیکا کی میٹنگ ہوئی، نتیجہ ضیا الرحمٰن کی تعیناتی کا نکلا جس کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کی جمہوریت اور میثاق جمہوریت کیلئے کوشش پھل آور ہوگئی ہیں۔
Read more »

ووہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار | Abb Takk Newsووہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار | Abb Takk News
Read more »

یونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیورپی یونین نے یونانی جزائر کے آس پاس بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی دریافت کے لیے سروے کی کوششوں پر ترکی کو خبردار کیا ہے۔ یونان اور قبرص نے الزام عائد کیا
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:41:32