توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم

United States News News

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

عمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial

استحکام کے لیے ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں عمر ایوب، اسد عمر، ندیم بابر اور شہزاد قاسم نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو توانائی کے شعبے میں جاری اصلاحاتی عمل پر بریفنگ اور ملکی ضروریات کے مطابق بجلی کی پیداوار،ترسیل اور تقسیم

کے نظام سے بھی آگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں گیس کے شعبے میں اصلاحات اور توانائی کے شعبے کے دیرینہ مسائل کے حل پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں، بدانتظامی، چوری، کرپشن کا بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے: وزیرتوانائیپاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے: وزیرتوانائیوزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

ہیروئن کی صنعت ہمیں شمسی توانائی کے بارے میں کیا سکھاتی ہے؟ - BBC News اردوہیروئن کی صنعت ہمیں شمسی توانائی کے بارے میں کیا سکھاتی ہے؟ - BBC News اردویہ حیرت انگیز قصہ ہے کہ کس طرح افغان کاشتکاروں نے ملک میں پانی کی قلت ہونے کے باوجود پوست کی فصل اگانے کے لیے شمسی توانائی کو اختیار کیا اور اس کے نتیجے میں دنیا میں نہ صرف ہیروئن کی ترسیل میں اضافہ ہو گیا بلکہ ان کی قیمتیں بھی شدید کم ہو گئیں۔
Read more »

وفاق کے چیف سیکریٹریز مقرر کرنے کے اختیار کیخلاف عدالت میں درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »

وفاق کے چیف سیکریٹریز مقرر کرنے کے اختیار کیخلاف عدالت میں درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:03:16