پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے: وزیرتوانائی

United States News News

پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے: وزیرتوانائی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مین پی ایس او پیٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا افتتاح ہوگیا، اس موقع پر وزیرتوانائی عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابربطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی پر قابو پالیں گے، قابل تجدید توانائی کی پالیسی اور یورو 5 پیٹرول کی درآمد اسی سلسلے کی کڑی ایک کڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جدیدطریقوں پر فیول فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، انشااللہ ہماری پالیسیاں توانائی کے شعبے میں وسعت و ترقی لائیں گی۔ اس موقع پر معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ ہمیں آئندہ سالوں میں پاکستان کو ماحول پسند ایندھن کی طرف لے کر جانا ہے، وزیراعظم کے وژن کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کلین انرجی پر کام کر رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں میں صداقت نہیں: دفتر خارجہچینی لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں میں صداقت نہیں: دفتر خارجہچینی لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں میں صداقت نہیں: دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Rejects Reports China Wuhan Lab Operating Covert Operations Pakistan MFA_China pid_gov
Read more »

پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت دے رہے ہیں: عالمی بینکپاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت دے رہے ہیں: عالمی بینکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگوپیچوموتو کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے تعاون اومعاونت سے خیبرپختونخوا، سابق فاٹا اور بلوچستان میں ہاوسنگ کیلئے طویل المعیاد قرضوں کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
Read more »

پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈپاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے باعث آج سب سےکم اموات ریکارڈ ہوئیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اموات میں 87 فیصد کمی ہے
Read more »

پاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی - ایکسپریس اردوپاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی - ایکسپریس اردودنیا بھر سے 16 ممالک کی ٹیمیں شریک، کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت یا انگلینڈ سے ہوگا
Read more »

پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹپاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، 24گھنٹے میں ملک میں 936 کیسز رپورٹ ہوئے، جو 86 فیصد کم ہیں۔
Read more »

پاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئےپاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئےملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-02-26 01:21:48