ہیروئن کی صنعت ہمیں شمسی توانائی کے بارے میں کیا سکھاتی ہے؟ - BBC News اردو

United States News News

ہیروئن کی صنعت ہمیں شمسی توانائی کے بارے میں کیا سکھاتی ہے؟ - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

افغانستان میں ہیروئن کی صنعت ہمیں شمسی توانائی کے بارے میں کیا سکھاتی ہے؟

اس پوست سے ہیروئن بنتی ہے اور یہ سب سے زیادہ لت لگانے والی منشیات میں سے ایک ہے۔

اور یہ دور حاضر میں ہیروئن کی پیداوار میں آنے والے انقلاب کا تعین کر رہا تھا اور جس کا میں غیر دانستہ طور پر شاہد بنا۔ صرف میں فرد واحد نہیں تھا جس نے یہ بات نوٹس کی کہ افغان کاشتکار کم سے کم کاربن والی ٹیکنالوجی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔انگلینڈ کے جنوب میں گلڈ فورڈ کے علاقے میں رچرڈ بریٹن اپنے دفتر میں کمپیوٹر پر جھکے ہوئے ہیں۔بریٹن سابق برطانوی فوجی ہیں اور ان کی کمپنی ایلسک سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لینے میں مہارت رکھتی ہے جسے وہ پیچیدہ ماحولیات کہتے...

بریٹن نے بتایا کہ ’یہ صرف بتاتا ہے کہ اب پوست کی کاشت کیسے ہوتی ہے۔ انھوں نے زمین سے 100 میٹر نیچے تک کھائی کی ہے تاکہ برقی پمپ کے ذریعے پانی نکالا جا سکے اور اسے ان چند سولر پینلز سے بجلی فراہم کی جاتی ہے اور پانی کی حاصل ہو جاتا ہے۔‘پہلی مرتبہ افغان کسانوں کی جانب سے سولر پینل کے استعمال کی خبر سنہ 2013 میں سامنے آئی۔ اسی سال ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں تاجروں نے چند سولر پینلز اکٹھے کرنا شروع...

اس تحقیق کے مصنف ڈاکٹر مینس فیلڈ ہی ہیں۔ وہ افغانستان میں پوست کی کاشت کے بارے میں گذشتہ 25 سال سے تحقیق کر رہے ہیں اور بتاتے ہیں کہ شمسی توانائی کو یہاں متعارف کرانا سب سے اہم ٹیکنالوجی کی تبدیلی ہے۔ رچرڈ بتاتے ہیں کہ اس دوران زمین میں فصل پیدا کرنے کی صلاحیت میں بھی ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔ اور تصاویر میں یہ ظاہر تھا کہ جس جس علاقے میں کسان شمسی توانائی استعمال کر رہے ہیں اور صحرائی علاقوں میں پانی پہنچا رہے ہیں، اس کی مدد سے زمین کی پیداواری صلاحیت بڑھ رہی ہے۔رچرڈ بریٹن کہتے ہیں کہ گذشتہ پانچ سال میں ہلمند میں پانچ لاکھ کے قریب لوگوں نے ہجرت کی۔ ان کی ٹیم کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق علاقے میں اس عرصے میں 48 ہزار نئے مکانات تعمیر کیے گئے ہیں۔اقوام متحدہ ہر سال تخمینہ لگاتی ہی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
Read more »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی - Business - Aaj.tvمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
Read more »

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئیکرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر ) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی اور ڈالر 33 پیسے مہنگا ہو گیا یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے
Read more »

عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردوعمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
Read more »



Render Time: 2025-02-26 01:20:33