سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی، فی تولہ اب کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
کراچی: سونے کی قیمت میں 1 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 5 ہزار 024 روپے کا ہوگیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2000 روپے کم ہے۔سونے کی قیمت میں 5 ہزار 100 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 23 ہزار...
روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 6 ہزار 138 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2000 روپے کم تھی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 700 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 18 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 1 ہزار 766 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 1500 روپے کم...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
Read more »
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمیسونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی SamaaTV
Read more »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »
پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
Read more »
قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملیقربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
اسد عمر کی کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریفپشاور : وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کیخلاف خیبر پختونخواہ حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا وباموجودہے،عوام کوعید پر ایس اوپیزپرعملدرآمد کرنا ہوگا۔
Read more »