لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فخرعالم کا واٹس ایپ وائس نوٹ سوشل میڈ یا پر لیک ہوگیا جس میں فخرعالم کہہ رہے تھے کہ فوج نے قوم کو سبق سکھانے کےلئے عمران خان کو
حکومت دی۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں، سب کہتے ہیں کہ فوج نے انہیں سلیکٹ کیا، فوج نے انہیں بٹھایا تو میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ فوج بھی طعنے سن سن کر تنگ آگئی تھی کہ ہماری جان چھڑوائیں نوازشریف سے، ہماری جان چھڑوائیں آصف زرداری سے، ہماری جان چھڑوائیں ن لیگ سے، ہماری جان
چھڑوائیں پیپلزپارٹی سے۔فخر عالم نے اپنے وائس نوٹ میں مزید کہا کہ اچھا ایک ہی بار جان چھڑواتے ہیں، ایک ایسا ایکسپیریمنٹ کرو کہ سب کی چیخیں نکل جائیں اور توبہ کرلیں آئندہ کہ کسی اور متبادل کی بات نہ کریں، جو تین ہمارے پاس ہیں انہی پہ چلیں زیادہ شودے نہ بنیں۔بنیادی طور پر عوام کو سبق دیا جارہا ہے سلیکٹرز کی طرف سے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترکی نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو 9 سال قید کی سزا سنا دیانقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کی ایک عدالت نے دہشت گرد تنظیم کی سہولت کاری پر امریکی قونصل خانے کے ملازم کو 9 سال قید کی سزا سنائی ہے، امریکی قونصل خانے کے ملازم
Read more »
ذہنی مرض میں مبتلا ماں نے 4 بچوں اور پڑوسن لڑکی کو گولی ماردیایک امریکی ماں نے پڑوسن لڑکی کو گولی مارنے کے بعد اپنے 4 بچوں کو بھی گولی مار دی اور آخر میں خود کشی کر لی۔
Read more »
جاوا کا وہ کھانا جس نے وبا کو شہر سے بھگا دیاایک حکایت کے مطابق جب یوگ یکارتا نامی شہر میں وبا آئی تو اس وقت کے سلطان نے اپنی رعایا سے کہا کہ وہ سیُور لودہ نامی سبزیوں کا کھانا پکا کر کھائیں اور 49 دن تک اپنے اپنے گھروں میں محصور رہیں۔ اس طرح جلد ہی وبا ختم ہو گئی۔
Read more »
دادی سے زیادہ پیار کیوں، ماں نے 6 سالہ بچے کو قتل کر دیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک ماں نے دادی سے زیادہ پیار کرنے پر اپنے 6 سالہ بچے کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا جبکہ خود دوسری منزل سے کود گئی۔ایک
Read more »
سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ARYNewsUrdu
Read more »