ترکی نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو 9 سال قید کی سزا سنا دی

United States News News

ترکی نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو 9 سال قید کی سزا سنا دی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کی ایک عدالت نے دہشت گرد تنظیم کی سہولت کاری پر امریکی قونصل خانے کے ملازم کو 9 سال قید کی سزا سنائی ہے، امریکی قونصل خانے کے ملازم

متین توپوز پر 2016 میں صدر طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے فوجی بغاوت کے دوران مبینہ ماسٹر مائنڈ فتح اللہ گولن کی مدد کرنے کا الزام تھا جس پر متین توپوز کو 2017 میں حراست میں لیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ستنبول کی ایک عدالت میں ملزم کیخلاف جاسوسی اور فوجی بغاوت میں سہولت کاری کے الزامات پر سماعت ہوئی، عدالت نے شواہد کی روشنی میں ملزم کو 9 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ متین توپوز ترکی کے شہری ہیں اور انہوں نے سماعت کے دوران الزامات کو مسترد کردیا تھا۔دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ترکی میں امریکی قونصل خانے کے ملازم کو قید کی سزا پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ثبوت اور شواہد کے قونصل خانے کے ملازم کو سزا دونوں ممالک کے تعلقات سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔امریکی وزیر...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
Read more »

ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔
Read more »

چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشچین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
Read more »

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی - World - Dawn News
Read more »

جارج فلائیڈ کی زندگی کے آخری 8 منٹ 46 سیکنڈز کی کہانی - ایکسپریس اردوجارج فلائیڈ کی زندگی کے آخری 8 منٹ 46 سیکنڈز کی کہانی - ایکسپریس اردوامریکی سیاہ فام باشندے کے پولیس کے ہاتھوں قتل نے نسلی امتیاز کے خلاف تحریک کو ایک ولولہ تازہ عطا کردیا
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:57:40