اسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال 2020-2021ء کا 7600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کل پیش ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2020-2021ء کا بجٹ جمعہ کو پیش کیا جائے گا جس کا حجم 7600 ارب روپے رکھا جا رہا ہے، ٹیکس آمدن کا ہدف 4950 ارب روپے رکھا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے تمام شعبوں پر سیلز ٹیکس کی چھوڑ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کرنے کا امکان ہے۔ نان فائلرز کیلئے انکم ٹیکس اور ایف ای ڈی میں اضافہ ہوسکتا ہے، نان فائلرز کیلئے جی ایس ٹی کی شرح بھی 17فیصد سے بڑھانے کی تجویز ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس سے پاکستان کو 3 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا: مشیر خزانہ حفیظ شیخاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020ء کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح نمو کا تخمینہ 0.38 فیصد ہے۔ کورونا کی وبا سے ملک کو 3 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
Read more »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا چینی 70 روپے فی کلو بیچنے کا حکم - ایکسپریس اردوشوگر انکوائری کمیشن کو عام آدمی کو چینی کی سہولت فراہمی کے لیے کچھ کرنا تھا لیکن نہیں کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ
Read more »
ایران کا قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے شہری کو سزائے موت دینے کا اعلانتہران: (ویب ڈیسک) ایران کی عدالت نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے امریکی جاسوس کو سزائے موت سنائی ہے۔
Read more »
کراچی: گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری، 17 لاشیں نکال لی گئیںکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے لیاری میں زمین بوس ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔ اب تک ملبے سے 17 لاشیں نکال لی گئیں۔
Read more »
کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »