30 ہزار سےزائد پاکستانی ڈاکٹرز بیرون ملک خدمات انجام دےرہےہیں, ظفرمرزا ZafarMirza MediaBriefing FightAgainstCoronavirus Doctors InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official zfrmrza
صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹرز کے ساتھ منسلک رہیں گے، بیرون ملک مقیم ڈاکٹروں کےتجربات سےمستفیدہونگے،بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کو اپنے ملک سے جوڑیں گے،آئی ایچ او پروگرام میں ہماری مالی معاونت کرےگا،30ہزار سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز بیرون ملک خدمات انجام دےرہےہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 1ہزار 764 نئے مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 25ہزار 837 ہوگئی جبکہ...
24گھنٹوں میں مزید 35 افراد جاں بحق ہوئے جس سے کورونا وائرس سے اب تک 594 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔تاہم کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 7ہزار530 ہے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں سب سے زیادہ 10ہزار 33 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ سندھ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9ہزار 93 ہے،خیبرپختونخواہ میں 3ہزار956 جبکہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 1ہزار725ہے،آزاد کشمیر میں 78 اور گلگت بلتستان میں 394 افراد اب تک مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں،اسلام آباد میں متاثرہ افراد کی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں
Read more »
باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلانباٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان BataShoes Bata Pakistan COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Donation Shoes Doctors HealthWorkers pid_gov MoIB_Official zfrmrza ndmapk batashoes
Read more »
اب تک 20 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لاچکے، معید یوسفصوبوں کی مشاورت سے گھروں پر قرنطینہ کی پالیسی پر اتفاق ہوا تو ہر ہفتے 14 ہزار تک پاکستانیوں کو وطن واپس لاسکیں گے، معید یوسف
Read more »
کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن ، اس مشکل حالات میں جوتے بنانے والی کمپنی باٹا نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جوتے بنانے والی معروف کمپنی باٹا نے کورونا کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں ایک لاکھ
Read more »
وہ ملک جہاں پاکستانی دیگراقلیتوں کی نسبت زیادہ جاں بحق ہوئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس سے سفید فام افراد کی نسبت ایشیائی اور سیاہ فام باشندوں کی ہلاکت زیادہ ہوئی ہے۔ جبکہ اقلیتوں میں سب سے
Read more »
'سعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی جاں بحق ہوئے' -اسلام آباد: سعودی عرب میں متعین سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے30پاکستانی جاں بحق جب کہ 150 متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیولنک کے ذریعے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری خارجہ معظم علی اور …
Read more »