لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس سے سفید فام افراد کی نسبت ایشیائی اور سیاہ فام باشندوں کی ہلاکت زیادہ ہوئی ہے۔ جبکہ اقلیتوں میں سب سے
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ کے مقامی لوگوں کی نسبت ایشیائی ، شیاسہ فام اور دیگر نسلی اقلیتوں میں شرح اموات دوسے تین گنا زیادہ ہے۔ یہ اعدادوشمارنیشنل ہیلتھ سروس سے حاصل کیے گئے جن میں یکم مارچ سے اکیس اپریل تک انگلینڈ کے مختلف ہسپتالوں میں انتقال کرنے والے مریض شامل ہیں۔جیو نیوز کے مطابق تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے کورونا سے موت کا خطرہ سب سےز یادہ یعنی 3 اعشاریہ 29 گنا، سیاہ فام افریقیوں کےلیے 3 اعشاریہ 24 گنا، بنگلا...
برطانوی محکمہ قومی شماریات کے مطابق انگلینڈ کے انتہائی پسماندہ علاقوں میں کورونا سے اموات کی شرح زیادہ اچھی جگہوں کی نسبت 118 فیصد زیادہ ہے۔ خیال رہے کہ برطانیہ دنیا میں ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر اور یورپ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے جہاں کورونا کے باعث اب تک 30 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور دو لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »
رش زیادہ ہونے پر بھارت میں کھولی گئی شرب کی دکانیں پھر بندبھارت میں 6 ہفتے لاک ڈاون کے بعد مودی سرکار نے شراب کی دکانیں کھول دیں، دکانوں کے باہر شرابیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، دہلی حکومت نے رش دیکھتے ہوئے شراب
Read more »
امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
Read more »
ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بروقت اقدامات سے ووہان جیسی صورت حال پیدا نہیں ہونے دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں کرونا متاثرین کی …
Read more »
پمز کی خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیقپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی ڈاکٹر ثروت نے اپنے ویڈیو بیان خود میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں، تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا
Read more »