یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش

United States News News

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے گزشتہ سال سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کیا ہوا ہے، اس دوران وادی میں متعدد لوگ گرفتار کیے جا چکے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام بھی معطل ہے۔

پارلیمنٹری سروس رپورٹ کے مطابق نئے متنازعہ سٹیزن ایکٹ سے بھارت میں تشدد بڑھا، بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں خوف پایا جاتا ہے، خراب معاشی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار نے ایسا رویہ اپنایا۔ چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے بھارت کے منفی رویے پر یورپی پارلیمنٹری ریسرچ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ مقبوضہ کشمیر کے گھمبیر حالات اور بھارت میں اقلیتوں پر تشدد پر ایک چشم کشا رپورٹ ہے۔

ادھر امریکا نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے، امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی سیموئل براؤن بیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کرونا پر بھارت میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے۔ سیموئل براؤن کا کہنا تھا بھارت میں کرونا وائرس پر مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، مسلمانوں سے متعلق جھوٹ بھی پھیلایا جا رہا ہے، جھوٹی خبروں کو بنیاد بنا کر مسلمانوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہ CoronaVirus KidneyFailure Risk Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19
Read more »

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کردیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی
Read more »

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات
Read more »

یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر غور - ایکسپریس اردویورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر غور - ایکسپریس اردواسرائیل کیخلاف اقدامات میں یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل پیش پیش ہیں، اسرائیلی اخبار
Read more »



Render Time: 2025-03-10 14:52:04