یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر غور - ایکسپریس اردو

United States News News

یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر غور - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر غور

حال ہی میں اسرائیل نے غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کو اسرائیلی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ فوٹو:فائلاسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار اسرائیل ھیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری قائم کرنے کے اعلان پر یورپی یونین نے اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور شروع کیا ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق یورپی ممالک کو امریکا کے سنچری ڈیل منصوبے پرعمل درآمد کرتے ہوئے مزید فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کے اعلان پر گہری تشویش ہے اور یورپی یونین اس حوالے سے اسرائیل پرپابندیوں پرغور کررہی ہے۔ یورپی یونین کے مندوبین کے اجلاس میں اسرائیل کی طرف سے غرب اردن کے بعض علاقوں ، وادی اردن اور بحر مردار کو اسرائیل کا حصہ بنانے کی کوششوں اور ان پر رد عمل پرغور کیا گیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل کے خلاف یورپی یونین میں اقدامات میں یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل پیش پیش ہیں جو گذشتہ کئی سال سے اسرائیل مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں اسرائیل نے غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کو اسرئیلی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا،وزیراعظم -یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا،وزیراعظم -اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یورپی یونین کےجی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے پاکستان کی تجارت مستفید ہوئی ہے۔ انہوں نے …
Read more »

حکومت یورپی یونین کے ساتھ شراکت داری کو بڑھائے گی، عمران خان | Abb Takk Newsحکومت یورپی یونین کے ساتھ شراکت داری کو بڑھائے گی، عمران خان | Abb Takk News
Read more »

کروناوائرس یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے,جیورج سورسکروناوائرس یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے,جیورج سورسکروناوائرس یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے,جیورج سورس GeorgeSoros CoronaVirus Destroyed EuropeanUnion InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Prediction georgesoros
Read more »

برٹش ایئرویز نے جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیابرٹش ایئرویز نے جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیامانچسٹر : برطانوی ایئرلائن نے فضائی آپریشن کے آغاز میں تاخیر پر غور کرتے ہوئے جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
Read more »

تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی فوری کھولنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی فوری کھولنے کا حکم - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ کا مریضوں کا علاج نہ کرنے پر سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں کی انتظامیہ برہمی کا اظہار
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:16:15