تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی فوری کھولنے کا حکم - ایکسپریس اردو

United States News News

تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی فوری کھولنے کا حکم - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائیکورٹ کا مریضوں کا علاج نہ کرنے پر سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں کی انتظامیہ برہمی کا اظہار

کراچی:

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کیا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کاپہلے کرونا ٹیسٹ ضروری ہے؟ غریب طبقہ علاج کیلئے سرکاری اسپتالوں کا رخ کرتا ہے۔ اگر سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ کا رویہ درست نہیں ہوا تو کیسے چلے گا۔ جناح اسپتال کی سیمی جمالی کیا کررہی ہیں، کیا انہیں اسپتال نہیں چلانا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »

چئیرمین نیب کا مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹسچئیرمین نیب کا مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا۔ ٹائروں کے جعلی کاروبار کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے گرفتار ملزم عاطف زمان کے کیس سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔
Read more »

سعودی عرب اور دیگر ممالک کا تیل کی پیداوار ے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب اور دیگر ممالک کا تیل کی پیداوار ے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب اور کویت کا تیل کی پیداوار کے متعلق بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا وائرس کی وبا نے عالمی معیشت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے لیکن اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سے کاروباروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں کچھ کمپنیوں کا کاروبار غیرمتوقع طور پر چمکا بھی ہے۔
Read more »

اسٹیٹ بینک روزگار اسکیم کا دائرۂ کار اور فنانسنگ حدود بڑھادیںاسٹیٹ بینک روزگار اسکیم کا دائرۂ کار اور فنانسنگ حدود بڑھادیںاسٹیٹ بینک روزگار اسکیم کا دائرۂ کار اور فنانسنگ حدود بڑھادیں SamaaTV
Read more »

کورونا اور لاک ڈاﺅن کے ستائے عوام کو رمضان میں بدستور مہنگائی کا سامنا - ایکسپریس اردوکورونا اور لاک ڈاﺅن کے ستائے عوام کو رمضان میں بدستور مہنگائی کا سامنا - ایکسپریس اردورمضان کے دوران مرغی کا گوشت 120 روپے تک مہنگا، پھل، سبزیاں اور اجناس کی بھی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:03:34