وفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ملک میں مختلف سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کے موجودہ قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے اسلام آباد میں صحافیوں کو وفاقی کابینہ کی جانب سے کئے گئے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں
ادارہ جاتی اصلاحات کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین کی نگرانی میں ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جو ایک ہفتے کے اندر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ انسداد منشیات کے وزیر اعظم خان سواتی نے وزیراعظم کو انتخابی اصلاحات کے حوالے سے انتالیس تجاویز پیش کیں جنہیں وزیراعظم نے سراہا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گاوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Read News PMImranKhan FederalCabinet Meeting Pakistan CoronaVirus pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے وزیر اعظم ہائوس میں ہو گا
Read more »
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
Read more »
پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ، کویت کی حکومتوں اور ایک فنانشل انسٹی ٹیوشن کے اشتراک سے چلنے والی کمپنی پاک کویت انویسٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم
Read more »