اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ، کویت کی حکومتوں اور ایک فنانشل انسٹی ٹیوشن کے اشتراک سے چلنے والی کمپنی پاک کویت انویسٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم
تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں کمپنی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا ہے۔پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی اس ا?زمائش کے دوران ملک کے غریب اور پسماندہ لوگوں کی مدد کرنے کے لیے مالی اعانت جمع کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کے اقدام کے معترف ہیں اور ان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
"وباکی کوریج کے لئے میو ہسپتال گیا تو وہاں ایک ماں چیخ و پکار کر رہی تھی کہ..." معروف صحافی امین حفیظ نے ماؤں کے عالمی دن پر ایسی بات سنا دی کے آنکھیں نم ہوجائیں واضح رہے کہ پاکستان بھر سے مخیر حضرات کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ برائے کورونا فنڈ میں عطیات جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی تاجر حسین داود کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ارب روپے جمع کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جب کہ ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بھی ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کویت نے بھی ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا مگر کتناعرصہ ؟ 14 دن نہیں بلکہ۔۔۔کویت(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر حکومت نے ملک میں 20 روزہ مکمل کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔ہم نیوز کے
Read more »
کویت کا کل سے کورونا لاک ڈاؤن کا اعلاندنیا میں بہت سے ممالک کورونا وائرس کے باعث لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر رہے ہیں یا اس میں نرمی اختیار کر رہے ہیں، ایسے میں کویت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کل سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »
پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق آسٹریلوی کھلاڑی کا اہم بیانپاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق آسٹریلوی کھلاڑی کا اہم بیان ARYNewsUrdu
Read more »
شاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار Pakistan PakistanArmy ShahidAfiridi Martyrdom OurMartyrsOurHeroes SAfridiOfficial OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
Read more »
پاک فضائیہ کا مدرز ڈے پر ماوں کو خراج عقیدت، خصوصی پرومو جاری کر دیا
Read more »