کویت کا کل سے کورونا لاک ڈاؤن کا اعلان

United States News News

کویت کا کل سے کورونا لاک ڈاؤن کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کویت میں کل سےنافذ کیا جانے والا یہ لاک ڈاؤن 30 مئی تک برقرار رہے گا تفصیلات جانئے: DailyJang

واضح رہے کہ کویت میں کورونا وائرس نے اب تک 47 افراد کی جان لی ہے جبکہ اس وائرس سے 7 ہزار 208 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

کویت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ بدھ کے روز کویتی کابینہ کے اجلاس کے اختتام پر کیا گیا ادھر برازیل میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 751 اموات سامنے آئی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10 ہزار 222 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاہور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ، وزیراعلیٰ کا علیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلانلاہور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ، وزیراعلیٰ کا علیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیر صدارت اجلاس میں لاہور میں انسداد کورونا کیلئےعلیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Read more »

ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
Read more »

پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقپاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔  جمعہ  کے روز پاکستان میں کورونا
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:04:27