کویت(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر حکومت نے ملک میں 20 روزہ مکمل کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔ہم نیوز کے
مطابق کویتی وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ دس مئی کی شام چار بجے سے 30 مئی تک ملک میں مکمل کرفیو ہو گا۔وزیر اطلاعات نے اس ضمن میں واضح کیا ہے کہ کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
کویت کے وزیر اطلاعات نے عوام الناس سے کہا ہے کہ وہ گھروں پہ رہیں تاکہ وائرس کے پھیلنے کے امکانات کم سے کم ہوں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کرفیو سے متعلق مزید اعلانات جلد کیے جائیں گے۔کویت میں کورونا وائرس سےاب تک سات ہزار208 افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 47 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔کویت نے 20 اپریل سے ملک بھر میں 16 گھنٹے کے کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔اس دورانیے میں اضافہ بھی کیا گیا تھا تاہم اس دوران شام میں چار بجے سے شب آٹھ بجے تک کے درمیانی عرصے میں کچھ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیاواشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاؤس کو گمراہ اور ایف بی آئی سے تفتیش کے دوران جھوٹ بولنے والے مائیکل فلن کےحق میں فیصلہ سنادیا
Read more »
کویت کا پاکستانی شعبہ صحت کے لیے مالی معاونت کا اعلانکویت کا پاکستانی شعبہ صحت کے لیے مالی معاونت کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
کینیڈا کے بعدایک اورمغربی ملک میں لاوڈسپیکرپراذان کی اجازت، موذن نے ایسی جگہ کھڑے ہوکراذان دی کہ مسلمانوں کے دل جیت لیےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کینیڈا کے بعد اب برطانیہ میں بھی مساجد کے لاوڈ اسپیکرز میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ برطانوی اخبار میٹرو کی ایک رپورٹ کے
Read more »
ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلم کے منصوبے کی تصدیق کردیناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلم کے منصوبے کی تصدیق کردی Read News NASA TomCruise NASA Movie ShootInSpace SpaceStation TomCruise NASA JimBridenstine
Read more »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا
Read more »
چیئرمین نیب کے اختیارات کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کر دیاچیئرمین نیب کے اختیارات کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کر دیا NAB ChairmanNAB LHC PMLQ NoticeIssue Pakistan Case PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial PElahiofficial ImranKhanPTI
Read more »