چیئرمین نیب کے اختیارات کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کر دیا NAB ChairmanNAB LHC PMLQ NoticeIssue Pakistan Case PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial PElahiofficial ImranKhanPTI
متعلق کیس میں عدالت نے نیب کونوٹس جاری کر دیا۔چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی عدالت میں پیش ہوئے اور انھوں نے چیئرمین نیب کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ چیئرمین نیب کو 19 سال پرانے کیس اور بند کی گئی ا نکوائری
دوبارہ کھولنے کا اختیار نہیں ہے۔پرویز الٰہی نے کہا کہ نیب کی جانب سے 19 برس پرانا کیس دوبارہ کھولنے کا اقدام غیرقانونی قرار دیا جائے۔چوہدری برادرا ن کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 11مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پرویز الہی نے چیئرمین نیب کے اختیارات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn News
Read more »
چوہدری برادران نیب چیئرمین کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ پہنچ گئے - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب کو 19 سال پرانی اور بند کی جانے والی انکوائری دوبارہ کهولنے کا اختیار نہیں، چوہدری برادران
Read more »
چودھری برادران کا چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
Read more »
چودھری برادران کا چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
Read more »
چوہدری برادران کا چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف عدالت سے رجوعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاق اور پنجاب میں حکومت کے اتحادی ق لیگ کے رہنما چوہدری برادران بھی قومی احتساب بیورو(نیب) کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے
Read more »
چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظورلاہور: ہائیکورٹ نےچوہدری برادران کی چیئرمین نیب کےاختیارات کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظورکرتےہوئےچیئرمین نیب سمیت دیگر فریقین سے 11مئی کو جواب طلب کرلیا۔
Read more »