چوہدری برادران نیب چیئرمین کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

United States News News

چوہدری برادران نیب چیئرمین کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ پہنچ گئے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چیئرمین نیب کو 19 سال پرانی اور بند کی جانے والی انکوائری دوبارہ کهولنے کا اختیار نہیں، چوہدری برادران

مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کرنے والا ادارہ ہے، نیب کے کردار پر عدالتیں فیصلے بهی دے چکی ہیں۔ ہمارا سیاسی خاندان ہے اور ہمیں سیاسی طور انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 19 سال قبل آمدن سے زائد اثاثہ جات کی مکمل تحقیقات کیں مگر ناکام ہوا، چیئرمین نیب نے 19 سال پرانے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا حالانکہ چیئرمین نیب کو 19 سال پرانی اور بند کی جانے والی انکوائری دوبارہ کهولنے کا اختیار نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn Newsچوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn News
Read more »

چوہدری شجاعت، پرویز الہٰی کی نیب کیخلاف درخواست دائرچوہدری شجاعت، پرویز الہٰی کی نیب کیخلاف درخواست دائرمسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ میں نیب کے خلاف درخواست دائر کر دی۔
Read more »

پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مسلم لیگی رہنما چوہدری اکرام کے والد کے ایصالِ ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیاپاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مسلم لیگی رہنما چوہدری اکرام کے والد کے ایصالِ ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے سنئیر رکن چوہدری محمد اکرام کے والد گرامی گزشتہ روز سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جن کے ایصال ثواب کے
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر ترقی پذیرممالک کو قرضوں میں نرمی کی سہولت ملی۔ چوہدری اکرام رانجھاوزیراعظم عمران خان کی تجویز پر ترقی پذیرممالک کو قرضوں میں نرمی کی سہولت ملی۔ چوہدری اکرام رانجھاوزیراعظم عمران خان کی تجویز پر ترقی پذیرممالک کو قرضوں میں نرمی کی سہولت ملی۔ چوہدری اکرام رانجھا PTIGovernment PMImranKhan Pakistan PTIFrance ChaudharyIkarmRanjha PTIFranse PTIofficial pid_gov shiblifaraz AteeqSahibzada MoIB_Official
Read more »

چوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn Newsچوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn News
Read more »

چوہدری شجاعت، پرویز الہٰی کی نیب کیخلاف درخواست دائرچوہدری شجاعت، پرویز الہٰی کی نیب کیخلاف درخواست دائرمسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ میں نیب کے خلاف درخواست دائر کر دی۔
Read more »

Render Time: 2025-03-12 17:17:17