پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مسلم لیگی رہنما چوہدری اکرام کے والد کے ایصالِ ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا

United States News News

پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مسلم لیگی رہنما چوہدری اکرام کے والد کے ایصالِ ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے سنئیر رکن چوہدری محمد اکرام کے والد گرامی گزشتہ روز سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جن کے ایصال ثواب کے

لئے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں سیاسی و سماجی اور مذہبی جماعتوں سمیت ادبی تنظیموں کے ارکان نے شرکت کی.

اس موقع پر معروف عالم دین اور مکتبہ دارالسلام کے ڈائریکٹر مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے خطاب میں مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور شرکاء کو نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور احکام الٰہی کو پورا کرنے کی تلقین کی اور کہا کہ جن کے والدین زندہ ہیں ان کو چاہئیے کہ وہ ان کی خدمت کریں ان کا ایسے ہی خیال رکھیں جیسے اللہ اور اس کے رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم نے حکم فرمایا ہے، والدین کے بارے میں قرآن و حدیث میں بے شمار مقامات پر بھلائی کرنے کا درس دیا گیا ہے اس لئے ضروری ہے کہ ان کے...

اس موقع پر چوہدری اکرام نے کہا کہ ان کے والد گرامی ایک شفیق انسان تھے انہوں نے ہمیشہ انہیں اپنی شفقت سے نوازا اور ان کی جانب سے بھی ہمیشہ یہ کوشش کی گئی کہ ان کی بھرپور خدمت کر سکیں.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
Read more »

رشی کپور کے انتقال کے بعد اہلیہ نیتو کا پہلا پیغام سامنے آگیا - Entertainment - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کے نئے علاج کے تجربات کا آغازکورونا وائرس کے نئے علاج کے تجربات کا آغازلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئے علاج کے تجربات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read more »

کورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیب Read News Lahore Marriyum_A CMShehbaz NAB pmln_org president_pmln PTIofficial NAB
Read more »

سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلانسپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:52:57