چودھری برادران کا چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

United States News News

چودھری برادران کا چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: چودھری برادران نے نیب کو سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ قرار دے دیا۔ چودھری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ چودھری برادران نے لاہور ہائیکورٹ میں نیب کیخلاف

آئینی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ چیئرمین نیب نے 19 سال پرانے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا ہے، جو غیر قانونی ہے،

چیئرمین نیب کو 19 سال پرانے اور بند کی جانیوالی انکوائری دوبارہ کھولنے کا اختیار نہیں، ان کے خاندان کو سیاسی طور انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دھرنا،میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان !!!!دھرنا،میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان !!!!دھرنا،میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان !!!! میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی پر حملہ اورریڈ زون میں احتجاج کرنے والوں کےداخلے میں چودھری نثار علی خان کا کردار تھا۔ mac61lhr NawazSharif pmln_org president_pmln ChNisarOfficial ImranKhanPTI
Read more »

فیاض الحسن چوہان، شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان!!!فیاض الحسن چوہان، شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان!!!فیاض الحسن چوہان، شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان!!! میاں نوازشریف کی مسلم لیگ کےایک رکن میاں جاویدلطیف کاکہنا ہےپاکستان تحریک انصاف کےدھرنےمیں اس وقت کےوزیر داخلہ چودھری نثارسہولت کارتھے mac61lhr NawazSharif pmln_org president_pmln ChNisarOfficial
Read more »

کورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے، گورنر پنجابکورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے، گورنر پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے لاہور میں
Read more »

ملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،ڈی جی نیب لاہورملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،ڈی جی نیب لاہورملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،ڈی جی نیب لاہور Read News Arrested NABLahore pid_gov
Read more »

ملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،ڈی جی نیب لاہور -ملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے،ڈی جی نیب لاہور -لاہور: ڈی جی نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے کرپشن کیسز کے ملزمان سے قومی دولت کی مرحلہ وار واپسی کا آغاز کر دیا۔ڈی جی نیب لاہور نے11 کروڑ 10 لاکھ کےچیک متعلقہ حکام کے حوالے کیے۔ ڈی …
Read more »

”میں چاہتا ہوں کہ بابراعظم میرا یہ ریکارڈ توڑے“ محمد یوسف نے دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا”میں چاہتا ہوں کہ بابراعظم میرا یہ ریکارڈ توڑے“ محمد یوسف نے دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق بلے باز محمد یوسف نے کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اپنا ریکارڈ بابر اعظم کے ہاتھوں
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:37:09