لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے لاہور میں
لاہور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے۔
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امدادی سرگرمیوں میں مخیرحضرات اور فلاحی تنظیموں کا کردار قابل ستائش ہے۔ کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کےلئے سب کو اپنے رویوں کو بدلنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مستحقین کی مالی معاونت کےلئے حکومت نے اہم اقدامات کیے ہیں تاہم کورونا کا مسئلہ ابھی ختم نہیں ہوا اور عوام حفاظتی تدابیر پر عمل کریں۔گورنر پنجاب نے کہا کہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے۔ سب کو کورونا کے مسئلے پر سیاست کے بجائے عوام کی خدمت کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کورونا پر سنجیدگی کے بجائے سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت اکیلے کورونا کو شکست نہیں دے سکتی 22 کروڑ عوام متحد ہوں۔ کورونا وائرس کو روکنا ممکن نہیں مگر گھر میں رہ کر...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب
Read more »
لاک ڈائون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، گورنر پنجابلاک ڈائون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، گورنر پنجاب Read News LockDown ChMSarwar TeamSarwar CronaVirus pid_gov GOPunjabPK
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »
کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »