لاک ڈائون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، گورنر پنجاب Read News LockDown ChMSarwar TeamSarwar CronaVirus pid_gov GOPunjabPK
پر قابو پالیا، پنجاب سمیت تمام صوبوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، اس وقت یہ نہیں دیکھنا کہ کون کس طبقے اور جماعت سے ہے، بلاتفریق لوگوں کی مدد کرنی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات کے مطابق اپنے طور طریقوں کو بدلنا ہوگا، ابھی کورونا وائرس بحران ختم نہیں ہوا، کورونا کے پیش نظر مشکل حالات سے گزر رہے ہیں، کورونا وائرس خطرناک مرض ہے، اس کیخلاف جنگ گھر
میں بیٹھ کر جیتنی ہے، مستحقین کی مالی معاونت کیلئے اہم اقدام کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ این جی اوز ساڑھے 5 لاکھ راشن بیگز تقسیم کرچکی ہیں، کورونا وائرس کیخلاف عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مشکل گھڑی میں پوری قوم ہماری طرف دیکھ رہی ہے، امید ہے سیاسی اور کاروباری شخصیات لوگوں کی مدد کریں گے، کوروناوائرس کے باعث چھوٹے کاروبارتباہ ہوگئے، یورپ میں کورونا سے کئی خاندان ہلاک ہوگئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
Read more »
حکومت لاک ڈائون کرکے دنیا میں شہرت حاصل کرنا چاہتی ہے ٹرانسپورٹرز کا ...کراچی(ویب ڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 5 مئی کو پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب
Read more »
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہرشعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں، وزیراعظم
Read more »
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خان
Read more »
یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »