آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کردیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی
کراچی: سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو پروموٹ کردیا جائے گا، بورڈ کے امتحان نہ ہونے کے فیصلے کا اعلان اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہوگا جب کہ بچوں کو اگلی جماعت میں پروموٹ
کرنے لئے قانون تبدیل کیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ قانون سازی کے بعد ہی اس پر عمل کیا جائے گا، تمام بچوں کا ڈیٹا تیار کریں گے تاکہ اگلی جماعت میں داخلہ اور یونیورسٹی میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے جب کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طالبعلموں کو پروموٹ کرنے کا حتمی فیصلہ ہوچکا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردویکم جون کو اسکول نہیں کھلیں گے اس حوالے سے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ
Read more »
سندھ میں دماغی امراض کے حوالے سے ہیلپ لائن کا افتتاحوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دماغی امراض کے حوالے سے ہیلپ لائن کا افتتاح کردیا ۔
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر
Read more »
سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دینے کا سندھ میں ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران 607 مریضوں نے کورونا کو شکست دےدی۔
Read more »
سندھ میں 606 مریضوں کا صحتیاب ہونا اچھی خبر ہے، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اچھی خبر یہ ہے کہ چوبس گھنٹوں میں صوبے بھر سے 606 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔
Read more »