سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ

United States News News

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات

کراچی سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو پروموٹ کردیا جائے گا، بورڈ کے امتحان نہ ہونے کے فیصلے کا اعلان اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہوگا جب کہ بچوں کو اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے لئے قانون تبدیل کیا جائے گا۔

وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ قانون سازی کے بعد ہی اس پر عمل کیا جائے گا، تمام بچوں کا ڈیٹا تیار کریں گے تاکہ اگلی جماعت میں داخلہ اور یونیورسٹی میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے جب کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طالبعلموں کو پروموٹ کرنے کا حتمی فیصلہ ہوچکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کردیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی
Read more »

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہ CoronaVirus KidneyFailure Risk Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19
Read more »

حکومت سندھ کا صوبے میں 6 متعدی امراض اسپتال بنانے کا فیصلہحکومت سندھ کا صوبے میں 6 متعدی امراض اسپتال بنانے کا فیصلہچیف سیکرٹری سندھ نے کہا کہ کراچی میں 400 بستروں پر مشتمل متعدی امراض کے اسپتال بنائےجائینگے، جبکہ سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص میں 200 بستروں کے اسپتال بنائےجائینگے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:27:46