گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردو

United States News News

گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

جمعہ کی شام سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی تاہم اداکارہ بشریٰ انصاری نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔

بشریٰ انصاری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ عالمگیر کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ سوشل میڈیا پر آپ کے انتقال کی خبروں کو دیکھ کر میں بہت ڈر گئی تھی۔ بشریٰ انصاری نے مزاقاً کہا آپ 100 سال کے ہوگئے ہیں اور اب آپ کو مرنے کا کوئی حق نہیں ہے مجھے آپ کی عادت ہوچکی ہے۔ بشریٰ انصاری کی باتیں سن کر عالمگیر کو فون پر ہنستے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب کسی عوامی شخصیت کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوں اس سے قبل بھی بھارتی اسٹارز دلیپ کمار، شوئیتا تیواری اور امیتابھ بچن وغیرہ کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرچکی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گلوکار عالمگیر نے موت کی خبروں کی تردید کردیگلوکار عالمگیر نے موت کی خبروں کی تردید کردیپرستاروں سے دعاؤں کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

یکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظمیکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہرممکن کوشش کی جائے کہ کورونا صورتحال کے باعث تدریسی عمل کسی صورت متاثر نہ ہو ۔
Read more »

کورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا 'ڈیکسا میتھازون' کی فروخت کیلئے شرائط عائدکورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا 'ڈیکسا میتھازون' کی فروخت کیلئے شرائط عائداسلام آباد : وزارت صحت نے ڈیکسا میتھازون کی فروخت کیلئے شرائط عائد کر دیں، جس میں کہا صرف ڈاکٹری نسخہ لانےوالے مریض کو دی جائے
Read more »

کورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون’ کی فروخت کیلئے شرائط عائدکورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون’ کی فروخت کیلئے شرائط عائدکورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون’ کی فروخت کیلئے شرائط عائد CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Dexamethasone Sale Terms pid_gov MoIB_Official
Read more »

جنسی زیادتی کے مجرم کو جیل کی بجائے چہل قدمی کی سزاجنسی زیادتی کے مجرم کو جیل کی بجائے چہل قدمی کی سزالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو جیل کی بجائے سماجی کارکنوں کے ساتھ چہل قدمی کی سزا سنا دی گئی۔ دی مرر کے
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:55:11