پرستاروں سے دعاؤں کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اور پاکستان میں پوپ گلوکاری کے بانی عالمگیر نے موت کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خیریت سے ہیں، پرستاروں سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
عالمگیر کی موت کی افواہ دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی تھی اور ان کے چاہنے والے تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے تاہم اب انہوں نے ان تمام افواہوں کی تردید اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کردی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمگیر وبا نے 4 لاکھ 56 ہزار انسانوں کی جانیں نگل لیںنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 56 ہزار 458 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 85 لاکھ 86 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
ایف ڈی اے نے گیم سے بچوں کی بیماری کے علاج کی منطوری دیدیامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے بچوں کی بیماری 'اے ڈی ایچ ڈی' کے علاج کے لیے ویڈیو گیم کی منظوری دے دی جو خاص اس بیماری سے متاثرہ بچوں کے علاج کے
Read more »
کورونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کی امید ظاہر کردیعالمی ادارہ صحت نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے اختتام تک کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے لاکھوں نسخے تیار ہو سکیں گے اور یہ ایسے مریضوں کو دیے جائیں گے
Read more »
مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »