یکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم

United States News News

یکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

‘ہرممکن کوشش کی جائے کہ کورونا کے باعث تدریسی عمل کسی صورت متاثر نہ ہو’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہرممکن کوشش کی جائے کہ کورونا صورتحال کے باعث تدریسی عمل کسی صورت متاثر نہ ہو اور یکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں۔

وزیراعظم کو ملک میں یکساں نصاب تعلیم متعارف کرانے پر بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا پہلی جماعت سے پانچویں کے لئے متفقہ نصاب تشکیل دے دیا گیا ہے، متفقہ نصاب کااپریل 2021میں نفاذ کر دیا جائے گا، چھٹی سے8ویں جماعت کےنصاب پراسٹیک ہولڈرزسے مشاورت جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ملک کےتعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کوختم کرنااولین ترجیح ہے، یکساں نصاب تعلیم کے ملک بھر میں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں۔

کوروناکی صورتحال کے پیش نظروزیراعظم کی وفاقی وزیر تعلیم کو ہدایت کی کہ مشاورت سے تعلیمی وتدریسی عمل پرمشترکہ حکمت عملی تشکیل دیں اور والدین کے فیسوں پر تحفظات دور کرنے کی حکمت عملی وضع کی جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتمدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »

وزیراعظم کے سیکرٹری سمیت 9 بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیاوزیراعظم کے سیکرٹری سمیت 9 بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت 9 بیوروکریٹس کو آ=ٹ آف ٹرن پلاٹس کی الاٹمنٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
Read more »

اٹھارویں ترمیم کے چند نکات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsاٹھارویں ترمیم کے چند نکات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوپنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:16:12