کے پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا | Abb Takk News

United States News News

کے پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

KPK Budget2020

پشاور: خیبر پختون خوا کا 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 915 ارب روپے سے زائد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ سے متعلق خیبر پختون خوا کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے، کابینہ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فنانس بل کی منظوری دی جائے گا۔ خیبر پختون خوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 915 ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے،بجٹ میں صحت کے لیے 24 ارب 38 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، سڑکوں کی تعمیر کے لیے 41 ارب 84 کروڑ سے زائد روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، جب کہ تعلیم کے لیے 30 ارب 20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔کورونا کے لیے بجٹ میں 22 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے، توانائی کے لیے 11 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد، آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 315 ارب روپے سے زائد، اے ڈی پی کی مد میں 100 ارب روپے سے زائد رکھنے کی...

ذرائع کے مطابق بجلی کے منافع، بقایا جات کی مد میں 60 ارب روپے سے زائد ملیں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں 50 ارب روپے سے زائد ملیں گے، صوبے کو آئل اینڈ گیس رائلٹی کی مد میں 20 ارب روپے سے زائد ادائیگی ہوگی،کے پی بجٹ میں قبائلی اضلاع کے لیے 150 ارب روپے سے زیادہ مختص کرنے کی تجویز ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کا بجٹ ’اومنی نواز بجٹ‘ قرار دیکر مسترد کردیاپی ٹی آئی نے سندھ حکومت کا بجٹ ’اومنی نواز بجٹ‘ قرار دیکر مسترد کردیاپی ٹی آئی نے سندھ حکومت کا بجٹ ’اومنی نواز بجٹ‘ قرار دیکر مسترد کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
Read more »

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn Newsفوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
Read more »

بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیابی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیابلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »

سندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہسندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہحکومت سندھ نے گزشتہ سال کی نسبت محکمہ صحت کے بجٹ میں تقریباً 19 بلین روپے کا اضافہ کیا ہے، مالی سال 2019-20 میں صحت کا بجٹ 120اعشاریہ 486 بلین کا تھا جو اب 139اعشاریہ 178 بلین روپے کردیا گیا ہے۔
Read more »

کراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کا تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر تشددکراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کا تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر تشددکراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کو پولیس اہلکاروں سے الجھنا مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 07:37:54