پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کا بجٹ ’اومنی نواز بجٹ‘ قرار دیکر مسترد کردیا ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 12 کھرب 40 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا تھا، اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے شورشرابہ اور نعرے بازی کی۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سربراہی میں جاری اجلاس میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں 8ویں بار بجٹ پیش کر رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس اور ٹڈی دل کے باعث صوبہ مشکلات سے دوچار ہے، اور یہی وجہ ہے کہ عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ بنایا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیابلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »
بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کردیا - ایکسپریس اردوہم ایوان میں موجود رہیں گے اور اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے، سردار اختر جان مینگل
Read more »
پی ٹی آئی کے جارج کلیمنٹ انتقال کرگئےپی ٹی آئی کے جارج کلیمنٹ انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وزیراعظم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لندن میں جائیدادیں ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعظم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی لندن میں جائیدادیں ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »