کور کمانڈر کانفرنس میں کورونا وائرس،ٹڈی دل کے خطرے کےخلاف اور پولیو مہم میں فوج کی مدد میں بہتری لانے پر بھی غور کیا گیا۔ COAS ISPR Pakistan CoronaVirusPakistan DawnNews
اجلاس کے شرکا کو قومی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، ترجمان پاک فوج — فوٹو: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی جس میں قومی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کورونا وائرس، ٹڈی دل کے خطرے کے خلاف اور پولیو مہم میں فوج کی طرف سے حکومت کی جاری مدد اور حمایت اور دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اس میں بہتری لانے کے طریقوں پر بھی غور کیا گیا۔شرکا کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے صرف ایک قوم کی سوچ کے ساتھ نمٹا جاسکتا ہے جس میں ہر فرد کو بنیادی طریقہ کار اور نظم و ضبط پر عمل پیرا ہو کر اس کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ARYNewsUrdu
Read more »
عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے آئی ایس آئی ہیڈ
Read more »
چین نے بھارتی فوج کے کرنل سمیت3 فوجی مارڈالے،دونوں ملکوں میں بڑی جنگ کا خطرہنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو چین کے ساتھ کشیدگی مہنگی پڑی، لداخ پر جھڑپ کے دوران انڈین فوج کا کرنل اور دو فوجی جوان مارے
Read more »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس
Read more »
بیٹی کے قتل کے شبے میں بھارتی شہری نے خالہ کا سر کاٹ دیابھارتی شہری نے اپنی بیٹی کے قتل میں ملوث ہونے کے امکان پر اپنی خالہ کا سر دھڑ سے الگ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بھارتی شہری بدھارام سنگھ 60 سالہ خاتون
Read more »
کورونا وائرس کا پھیلاؤ، نیب کے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بنداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہیں۔
Read more »