چین نے بھارتی فوج کے کرنل سمیت3 فوجی مارڈالے،دونوں ملکوں میں بڑی جنگ کا خطرہ

United States News News

چین نے بھارتی فوج کے کرنل سمیت3 فوجی مارڈالے،دونوں ملکوں میں بڑی جنگ کا خطرہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سرحدی کشیدگی بڑھ گئی،چین کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی کرنل اور2 جوان مارے گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق سرحدی کشیدگی میں مسلسل اضافے کے پیش نظر اس وقت لداخ میں واقع ایک سرحدی چیک پوسٹ پر دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مذاکرات کرکے صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔بھارتی فوج کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گلوان وادی میں ایک کارروائی کے دوران ہونے والی پرتشدد جھڑپ میں بھارتی فوج کے تین اہلکار جن میں ایک آفیسر بھی شامل تھا مارے گئے۔ اس وقت دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام کشیدگی ختم کرنے کے لیے اجلاس میں شریک ہیں۔بی بی سی کے مطابق انڈین فوج کی جانب سے...

لاہوریئے اللہ تعالیٰ کی علیحدہ مخلوق، ہمارے جیسے کوئی قوم جاہل نہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان نے سوشل میڈیا ہنگامہ برپا کردیا، عہدہ بھی جانے کا خطرہDuring de-escalation process in Galwan Valley, a violent face-off took place last night with casualties. The loss of lives on Indian side includes an officer & 2 soldiers.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین میں ملک کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہی سیانجیان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Read more »

لداخ میں چین سے جھڑپ میں کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردولداخ میں چین سے جھڑپ میں کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردو34 بھارتی فوجی لاپتا ہیں جن کی زندگی اور موت کے بارے میں کوئی حتمی اطلاع نہیں، برطانوی اخبار کا دعوی
Read more »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالچین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:19:14