کراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کو پولیس اہلکاروں سے الجھنا مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنا ڈی ایس پی کے بیٹے کو مہنگا پڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ضیاء حسن اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ڈی ایس پی احمد حسن کا بیٹا ہے، ڈی ایس پی کے بیٹے سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ضلع غربی میں کرونا کیسز میں اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
Read more »
بچوں میں اے ڈی ایچ ڈی کا علاج کرنے والا ویڈیو گیم منظور کرلیا گیا - ایکسپریس اردواینڈیور آر ایکس نامی گیم، بوسٹن کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے جو صرف ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی کھیلا جاسکتا ہے۔
Read more »
چیئرمین این ڈی ایم اے کا کراچی میں کورونا مریضوں کیلئے مختص اسپتالوں کا دورہ | Abb Takk News
Read more »
کراچی کے علاقے ضلع غربی میں کورونا وائرس پھیلنے لگاکراچی: (دنیا نیوز) ضلع کے 5 ٹاؤن میں مریضوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر نے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کی سفارش کر دی۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے گورنر سندھ اور پی ٹی آئی کی صوبائی کور کمیٹی سے ملاقات کی، وہ بدھ کو کراچی میں صنعتکاروں اور اتحادی جماعتوں کے وفود سے ملاقات کریں گے جبکہ لاڑکانہ کا دورہ بھی شیڈول کا حصہ ہے۔
Read more »