کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیا

United States News News

کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیا

ہے جبکہ عیدالفطر قریب ہے تو ایسے میں عید نماز کے اجتماعات کے انعقاد کے حوالے سے کئی باتیں سامنے آرہی ہیں۔

اس حوالے سےعرب خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نےکہا ہے کہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی نماز گھر پر ادا کرنا مناسب عمل ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ،میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن جمعرات کوطلب

جیونیوز کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ گھر پر اکیلا شخص یا ایک سے زیادہ لوگ ملکربھی عید نماز پڑھ سکتے ہیں ۔سعودی مفتی اعظم نے سعودی شہریوں کو عید کی نماز گھروں پر ادا کرنے کی تاکید بھی کی ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ اس وقت سعودی عرب میں ایکٹو کیسز کی تعداد28,718 جن میں سے 202 کی حالت تشویشناک ہے۔مملکت بھر میں اموات کی تعداد 312ہو چکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے
Read more »

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems
Read more »

براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کے بیٹے نے کیا کیا؟براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کے بیٹے نے کیا کیا؟براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کا بیٹا ’چیختا‘ ہوا سامنے آگیا ARYNewsUrdu
Read more »

لوٹی رقوم کی واپسی کیلئے منزل کا تعین کیا ہوا ہے، چیئرمین نیبلوٹی رقوم کی واپسی کیلئے منزل کا تعین کیا ہوا ہے، چیئرمین نیبآمدن سے زائد اثاثے بنانے والوں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
Read more »

کیا چوہے بھی مصور بن سکتے ہیں؟ برطانیہ میں چوہوں کی تیار کردہ پینٹگز کے چرچےکیا چوہے بھی مصور بن سکتے ہیں؟ برطانیہ میں چوہوں کی تیار کردہ پینٹگز کے چرچےلندن : برطانوی خاتون نے چوہوں کی تیار کردہ مصوری کی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے کاروبار کا ذریعہ بنالیا۔
Read more »

کورونا: کیا روسی صدر کی سیاسی قوت کو بھی دھچکا پہنچا ہے؟کورونا: کیا روسی صدر کی سیاسی قوت کو بھی دھچکا پہنچا ہے؟کورونا وائرس کے باعث روسی صدر ولادیمیر پوتن کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہوتا نظر آ رہا ہے اور انھوں نے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا حالانکہ ابھی بھی ملک میں وائرس کے نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:17:16