کورونا: کیا روسی صدر کی سیاسی قوت کو بھی دھچکا پہنچا ہے؟

United States News News

کورونا: کیا روسی صدر کی سیاسی قوت کو بھی دھچکا پہنچا ہے؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس سے کیا روسی صدر کی سیاسی قوت کو بھی صدمہ پہنچا ہے؟

یہ واضح نہیں ہے کہ روسی رہنما کب یہ فیصلہ کریں گے کہ کریملن واپس جانا محفوظ ہے۔ بہت سے لوگ ابھی بھی گھر سے کام کر رہے ہیں اور کورونا انفیکشن کی وجہ سے عائد پابندیاں بھی نافذ العمل ہیں۔

جمعرات کو انھوں نے کہا کہ یہ اب تک کا سب سے مشکل فیصلہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کی قیمت 'لوگوں کی صحت اور زندگی' ہے۔ روس کے عوام زیادہ بچت نہیں کرتے اور لاک ڈاؤن میں حکومتی مدد محدود ہے لہذا پابندیوں میں نرمی لانے پر دباؤ مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔ سیاسی امور کی ماہر للیہ شیوسووا کا کہنا ہے کہ 'روسی رہنما جانتے ہیں کہ 'نو ورک نو منی' کی پالیسی گر جائے گی اوراس سے انتشار پھیل جائے گا۔ لہذا انھوں نے وبا کے دور میں سخت قوانین نافذ کیے جب ہم انفیکشن کے ٹاپ ملک بننے سے دور تھے۔‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکی صدر رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے پر امیدامریکی صدر رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے پر امید
Read more »

کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحقکورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحققاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کورونا وائرس کچھ نہیں امریکا نے چین کی
Read more »

امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد تیاری کےلئے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلانامریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد تیاری کےلئے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی ویکسین کی جلد از جلد تیاری کے لیے آپریشن وارپ سپیڈ کا
Read more »

کورونا وائرس کے علاوہ دنیا کو مزید کن پانچ مسائل کا سامنا ہےکورونا وائرس کے علاوہ دنیا کو مزید کن پانچ مسائل کا سامنا ہےچند حکومتیں اپنی دیرینہ خواہشات کی تکمیل کے لیے کورونا وائرس کی وبا کو توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ وہ کون سے پانچ عالمی امور ہیں جن پر آنے والے دنوں میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور جو دنیا میں نئے بحران کا سبب بن سکتے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 16:19:54