کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحق

United States News News

کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کورونا وائرس کچھ نہیں امریکا نے چین کی

معیشت کو برباد کرنے کے لیے افواہ پھیلائی ہے. مصری عوام معمولات زندگی جاری رکھیں اور ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں۔

بعد ازاں محمد واحدان کی طبیعت خراب ہوئی اور وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں مصر کے ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔ دوسرے روز ان کی طبیعت مزید خراب ہونے لگی اور انہوں نے ایک اور ویڈیو پوسٹ کی، اپنے غلطی کا اعتراف کیا اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا وائرس کو غیر سنجیدہ نہ لیں، یہ جسم کے حصوں کو تباہ کر دیتا ہے.

محمد واحدان نے مزید کہا کہ بھوک آپ کو نہیں مارے گی، اپنی زندگی داؤ پر مت لگائیں، مصر میں وائرس پھیل رہا ہے، بدقسمتی سے میرے بہن بھائی بھی میری وجہ سے وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ میرے لیے دعا کریں کہ میں وائرس سے جلد صحتیاب ہو جاؤں۔ محمد واحدان آخری ویڈیو میں بمشکل بول پا رہے تھے۔محمد واحدان کے والد اور بھائی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وہ ملک جس نے سب سے پہلے کورونا کو شکست دے دیوہ ملک جس نے سب سے پہلے کورونا کو شکست دے دیسلووینیا(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک طرف دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایک یورپی ملک نے وائرس کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔سلووینیا
Read more »

کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہکورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
Read more »

مصر: کورونا کو امریکی افوا سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn News
Read more »

مصر: کورونا کو امریکی افواہ سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn Newsمصر: کورونا کو امریکی افواہ سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn News
Read more »

امریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئی US CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »



Render Time: 2025-03-10 15:44:38