کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ

United States News News

کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پشاور: کورونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹھ ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتوں کو 200 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو گیا، صنعتکار اور تاجروں نے حکومت سے امدادی پیکیج کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ کورونا

وائرس کے باعث جہاں ملک میں معاشی و صنعتی بحران میں اضافہ ہوا تو وہیں خیبر پختونخوا میں قائم 8 ہزار چھوٹی بڑی صنعتوں کواب تک مجموعی طور 200 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے صنعتوں کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کے اعلانات تو کئے ہیں لیکن اس حوالے سے تاحال نہ تو آگاہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی مشاورت کی گئی ہے، حکومت صنعتکاروں کے نقصانات کا خیال رکھتے ہوئے جلد از جلد ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ چیمبر آف کامرس صدر کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جہاں صنعتوں کو نقصانات کا سامنا ہے وہیں صوبہ بھر میں 13 لاکھ مزدور اور دیہاڑی دار سمیت دیگر افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث خیبر پختونخوا کی جی ڈی پی بھی ایک ہزار تین سو پینتیس سے کم ہو کر تیرہ سو سولہ بلین روپے رہ گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی تو کردی گئی ہے تاہم ایس او پیز کا خیال نہ رکھا گیا تو ایک بار پھر لاک ڈائون کے خدشات ہیں جس سے معیشت کو مزید خسارے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آرکورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حتمی شکل تیار نہیں ہوئی، اس کی مرحلہ وار تیاری جاری ہے۔ بجٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے سفارشات رکھی جاتی ہیں۔
Read more »

کورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدتکورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدتپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ڈاکٹر نوشاد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:42:29