براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر کا بیٹا ’چیختا‘ ہوا سامنے آگیا ARYNewsUrdu
سوگالسکی نے براہ راست نشریات پیش کی اور پوری طرح کیمرے میں دیکھتی رہیں اس دوران پس منظر میں مسلسل چیخیں سنائی دیتی رہیں۔
خاتون اینکر کے اس صورتحال سے نمٹنے کی سوشل میڈیا پر ان کی تعریف کی جارہی ہے، صارفین نے ٹویٹ کیا کہ وہ شکست نہیں کھاتی اور پلٹتی نہیں ہے، انہوں نے ایسا برتاؤ کیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ بعدازاں خاتون کے بڑے بیٹے میکسویل نے ٹویٹ کرکے اپنی ماں سے بھائی کے اس رویے پرمعافی مانگی، سوگالسکی نے بھی جواب دیتے ہوئے لکھا کہ شکریہ مسیکویل اب آپ بس کردیں۔
ساتھی اینکر گریگ وارموتھ نے بچے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو کبھی نہیں پکڑ سکتا، ہیٹن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ڈر گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شوبزستاروں کے بچوں کے منفرد نامپاکستان میں ایک ٹرینڈ معروف شخصیات کے بچوں کے نام پراپنے بچوں کے نام رکھنے کا بھی ہے، حالانکہ اکثرنام کے معنی پتہ ہونا تو دورکی بات، ایسے انوکھے اور منفرد نام کبھی سننے کا اتفاق بھی نہیں ہوا ہوتا۔ SamaaTV
Read more »
تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیا، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف جعلی کاغذات پر ہائوسنگ سوسائٹیز بنانے کی فائنل رپورٹ کرلی۔اینٹی
Read more »