تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیا

United States News News

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیا، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف جعلی کاغذات پر ہائوسنگ سوسائٹیز بنانے کی فائنل رپورٹ کرلی۔اینٹی

کراچی حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیا، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف جعلی کاغذات پر ہائوسنگ سوسائٹیز بنانے کی فائنل رپورٹ کرلی۔

اینٹی کرپشن کے مطابق سپرہائی وے پر جعلی ہاو¿سنگ سوسائٹیز کا نیٹ ورک پکڑا، تفتیش کی تو انکشاف ہوا کراچی گالف سٹی پراپرٹیز نامی گروپ نے جو حلیم عادل شیخ کی ملکیت ہے 6 ہاوسنگ سکیمیں لانچ کیں، تفتیش کرنے پر پتہ چلا جعلی کاغذات پر سرکاری زمینوں کو پرائیویٹ کر کے دکھایا گیا ہے۔ ریونیو اور سیہون اتھارٹی کے افسران کی ملی بھگت سے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا گیا اور 6 ہاوسنگ سکیم لانچ کی گئیں۔جاری کردہ تمام سکمیں پام گروپ آف کمپنیز کی ملکیت ہیں جبکہ گالف سٹی پراپرٹیز بھی پام گروپ آف کمپنیز کا ذیلی...

اینٹی کرپشن رپورٹ کے مطابق تمام سرکاری زمینوں پر پرائیویٹ پراجیکٹ اور سکیمز طارق قریشی نامی شخص نے لانچ کی، طارق قریشی حلیم عادل شیخ کا فرنٹ مین ہے۔ رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایس بی سی اے تمام رجسٹرار کو جعلی زمین سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے گذشتہ روز تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر کے متعلقہ حکام کو ارسال کر دی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں جے یو آئی کے رہنما فائرنگ سے شدید زخمیکراچی میں جے یو آئی کے رہنما فائرنگ سے شدید زخمیکراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے
Read more »

کوئٹہ:نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلاکوئٹہ:نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلاکوئٹہ: نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi Government Has No Strategy Deal Coronavirus MoIB_Official NAofPakistan pid_gov
Read more »

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعپنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوگردوں کے معمولی امراض کے شکار افراد کورونا کا شکار ہو کر کڈنی فیلیئر کی نئی قسم کی پیچیدگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:03:38