لوٹی رقوم کی واپسی کیلئے منزل کا تعین کیا ہوا ہے، چیئرمین نیب

United States News News

لوٹی رقوم کی واپسی کیلئے منزل کا تعین کیا ہوا ہے، چیئرمین نیب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لوٹی رقوم کی واپسی کیلئے منزل کا تعین کیا ہوا ہے، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی احستاب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور لوٹی ہوئی رقوم کی واپسی کے لیے منزل کا تعین کیا ہوا ہے۔جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب

کا مقصد صرف اور صرف وطن عزیز کو کرپشن فِری بنانا ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ آمدن سے زائد اثاثے بنانے والوں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی Read News CoronaVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide COVID19 Covid_19
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار 405 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 45 لاکھ 26 ہزار 850 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی پر کسی دباؤ کی پرواہ نہیں: چیئر مین نیببدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی پر کسی دباؤ کی پرواہ نہیں: چیئر مین نیباسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی پر دباؤ اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں۔
Read more »

سندھ حکومت کی طبی خدمات پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جوابسندھ حکومت کی طبی خدمات پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جوابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سائیبر نائف سہولت سے بیرون ملک سے آنے والے 59 مریضوں نے استفادہ کیا مرتضیٰ وہاب کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ کے شعبہ صحت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے بیرون ملک سے آ کر سندھ کی طبی سہولیات سے استفادہ کرنے والوں کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ہے
Read more »

مزدوروں اورروزانہ اجرت پرکام کرنے والوں کیلیئے کتنی رقم کی منظوری ملی؟ بڑی خبرآگئیمزدوروں اورروزانہ اجرت پرکام کرنے والوں کیلیئے کتنی رقم کی منظوری ملی؟ بڑی خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم  کی جانب سے ایک اور وعدہ وفا ہونے کی امید روشن ہوگئی۔ مزدوروی اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں میں رقم کی
Read more »

حیدر آباد: ماسک نہ پہننے والوں کو روکنے پر اسپتال میں توڑ پھوڑحیدر آباد: ماسک نہ پہننے والوں کو روکنے پر اسپتال میں توڑ پھوڑسندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں واقع نجی اسپتال میں بغیر ماسک پہنے داخلے سے روکنے پر مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کر دی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 16:45:37