اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی پر دباؤ اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں۔
چیئر مین نیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کرپشن فری بنانا ہے، نیب افسران ملک سے کرپشن کے خاتمے کو قومی خدمت سمجھتے ہیں۔ نیب زیروٹالرنس کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نیب کو ختم نہیں کیا جاسکتا، احتساب بیورو اقوام متحدہ کا پاکستان میں فوکل ادارہ: دستاویز انہوں نے مزید کہا کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی پر دباو اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں، منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچایا جارہا ہے۔ جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ملک کی لوٹی گئی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائی جائے۔ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں۔ نیب کی وابستگی صرف ریاست پاکستان کے ساتھ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار 405 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 45 لاکھ 26 ہزار 850 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس کی دوا کی تیاری سے ایکسپورٹ بڑھیں گے: رزاق داؤدکورونا وائرس کی دوا کی تیاری سے ایکسپورٹ بڑھیں گے: رزاق داؤد Islamabad razak_dawood Coronavirus Drug Development Boost Exports pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
Read more »
وزیراعظم کی تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل - ایکسپریس اردودنیا اپنے عوام کو کورونا سے اور ہم اپنے لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچارہے ہیں، عمران خان
Read more »
ٹرمپ کی ایک بار پھر چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکیامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کورونا وبا سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو بیجنگ سے تعلقات ختم کردیں گے
Read more »