کیا آپ جانتے ہیں کہ آج وسیم اکرم ٹویٹر پر کیوں ٹرینڈ کررہے ہیں ؟
'وسیم بھائی' تادم تحریر پاکستان میں ٹویٹر پر چھٹے نمبر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر کے کرکٹ کے دیوانے آج سابق کپتان اور فاسٹ باولر وسیم اکرم کو زندگی کی 54 بہاریں دیکھنے پر مبارکبادی پیغامات دے رہے ہیں اور ان کی کارکردگی کو سراہ رہے ہیں۔وسیم نہ صرف پاکستان کیلئے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی ہیں بلکہ دنیائے کرکٹ کے ایک عظیم باولر بھی سمجھے جاتے ہیں۔ سوئنگ کے سلطان کے پاس ریکارڈز کی ایک لمبی فہرست ہے جس میں 916بین الاقوامی وکٹس شامل ہیں۔ ان وکٹوں میں سے 414ٹیسٹ اور 502ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں لی گئی ہیں۔
وسیم کو چار بار ہیٹرک کرنے اور 1992کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ کااعزاز حاصل ہونے کے ساتھ دونوں فارمیٹس میں پہلی بار 400وکٹیں لینے کابھی اعزاز حاصل ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
منی لانڈرنگ الزامات: شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر آج سماعت ہوگی
Read more »
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں، مریم اورنگزیبترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) بھی عارضی انتظام پر چلائی جارہی ہے، ابھی تک ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں
Read more »
محکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیبمحکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیب SamaaTV
Read more »
امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں
Read more »
سی ڈی اے کو بااثر طبقے نے کیپچر کر رکھا ہے ،1960سے متاثرین سے دربدردھکے کھارہے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ سی ڈی اے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے ای 12 اور دیگر سیکٹرز کے متاثرین کو معاوضہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سی ڈی اے وکیل اور
Read more »