ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں، مریم اورنگزیب

United States News News

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں، مریم اورنگزیب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے اسلام آباد کےاسپتالوں میں وینٹیلیٹرز اور ڈاکٹرز کےحفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏‎کل نشاندہی پر 14 وینٹی لیٹرز پمز آئیسولیشن وارڈ میں منتقل ہوئے جو فنکشنل نہیں ہیں، ‏‎ہنگامی طور پر منتقل کیے گئے وینٹی لیٹرز کے ساتھ مطلوبہ کارڈیک مانیٹر اور انفیوشن پمپس موجود نہیں ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏‎پھر جھوٹ بولا جارہا ہے کہ 90 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں اور77 کا جھوٹا دعویٰ کیاجارہا ہے، جن 90 وینٹیلیٹرز کا دعویٰ کیا جا رہا ہےوہ کہاں ہیں، اسپتالوں میں کیوں نہیں ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خدا کا واسطہ ہے صحت پر سیاست نہ کریں، لوگوں کی زندگیوں کا معاملہ ہے اِس پر تو سچ بولیں، ‏‎ اسپتالوں میں صرف کورونا آئیسولیشن وارڈز کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو پی پی ایز دینا غلط پالیسی ہے، ‏‎پمز اور پولی کلینک اسپتال کے دیگرشعبہ جات کے ڈاکٹرز و طبی عملے کو پی پی ایز دی جائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی کس طرح عارضی طور پر مدافعتی نظام کو مفلوج کردیتی ہے؟ - Health - Dawn Newsچینی کس طرح عارضی طور پر مدافعتی نظام کو مفلوج کردیتی ہے؟ - Health - Dawn News
Read more »

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدعوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدحکومت پنجاب نے صوبے میں سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کردیے، عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔
Read more »

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn News
Read more »

پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافپٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
Read more »

یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسییہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسیپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 21:29:57