یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسی

United States News News

یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی نے اپنے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر ہم اپنی زندگی کو آزمائش سمجھ کر گُزاریں گے تو ہمارا رویہ مختلف ہوگا اور اگر ہم اُسی زندگی کو ایک امتحان سمجھنے کے بجائے اپنی خواہشات پورا کرنے کا میدان سمجھ کر گُزاریں گے تو ہمارا برتاؤ اور اخلاق بالکل اُس کے برعکس ہوگا۔‘اداکار نے کہا کہ ’ہمارا اِس بات پر یقین ہونا چاہیے کہ یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے اور ہمیں یہاں رہنے کے لیے جدوجہد کرنی...

اُنہوں نے کہا کہ ’اور ہمارا اِس بات پر یقین ہو کہ ہمیں ہمارےاخلاق کی بنیاد پر ہی کامیابی اور ناکامی ملے گی تو ہم با آسانی خواہشات کو حاصل کرنے کی دوڑ سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔‘ حمزہ علی عباسی نے کہا کہ ’ہم محنت تو کریں گے لیکن خواہشات کے حصول کے لیے بلکہ اپنی زندگی کے اصل مقصد کو حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کریں گے۔‘

یاد رہے کہ جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ میں کام کرنے کے بعد سے حمزہ علی عباسی کی ساری توجہ اسلامی تعلیمات کی جانب ہے وہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسلام سے متعلق پیغامات اپنے چاہنے والوں کے لیے جاری کرتے رہتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شیر اور بکرے کی دوستی، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟شیر اور بکرے کی دوستی، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟آپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں مختلف جنس کے درمیان دوستیاں دیکھی ہوں گی۔ آخر وہ کون سے جذبات ہیں جو مختلف جانوروں میں دوستی قائم کرنے کا موجب بنتے ہیں؟
Read more »

' پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت'' پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت'لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےدوران پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89پیسے فی لیٹر تک کمی کی گئی
Read more »

'نواز شریف اور بانی ایم کیوایم کی صورتحال ایک جیسی ہے' -'نواز شریف اور بانی ایم کیوایم کی صورتحال ایک جیسی ہے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اورقائدایم کیوایم لندن کی صورتحال ایک جیسی ہی ہے، نوازشریف اب توتصویر میں ٹھیک نظرآرہےہیں،واپس آجاناچاہیے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا نےبتایا نوازشریف رات تک باہرنہ گئےتوجان کوخطرہ ہے، نوازشریف …
Read more »

کورونا وائرس پر خرچ ہونے والی ایک ایک پائی کا حساب موجود ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد | Abb Takk Newsکورونا وائرس پر خرچ ہونے والی ایک ایک پائی کا حساب موجود ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد | Abb Takk News
Read more »

”میرا یہ کہنے کا مقصد نہیں تھا “ بین سٹوکس اپنے بیان سے مکر گئے”میرا یہ کہنے کا مقصد نہیں تھا “ بین سٹوکس اپنے بیان سے مکر گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر بین سٹوکس اپنے بیان سے مکر گئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
Read more »

آزمائش کی یہ گھڑیاں گُزر جائیں گی، ریما خانآزمائش کی یہ گھڑیاں گُزر جائیں گی، ریما خانماضی کی معروف فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ صرف چند روز کی بات ہے اُس کے بعد آزمائش کی یہ گھڑیاں گُزر جائیں گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:48:03