محکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیب

United States News News

محکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

محکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیب SamaaTV

Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

منگل 2 جون کو اپنے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پمز، پولی کلینک، فیڈرل گورنمنٹ ہاسپٹل، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن ابھی تک عارضی چارج پر چل رہے ہیں۔ پولی لنک میں صرف 4 کرونا کیسز کے لیے وینٹیلیٹرز ہیں اور ایک بھی اضافی وینٹیلیٹر نہیں دیا گیا، جب کہ فیڈرل گورنمنٹ ہاسپٹل کو آج تک کرونا مریضوں کے لیے تیار نہیں کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارلاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
Read more »

ڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحتڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحتترجمان محکمہ صحت نے کوئٹہ میں کورونا سے انتقال کرجانے والے ڈاکٹر زبیر کے حوالے سے کہا کہ کورونا سے انتقال کرنے والے ڈاکٹر زبیر ہائی بلڈپریشر اور ذیابیطس میں بھی مبتلا تھے۔
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Read News Islamabad Punjab WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-05 21:28:23