ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ سندھ کے بعض مقامات پر بھی گرد آلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولا کوٹ میں 26 ملی میٹر، مالم جبہ میں 19 ملی میٹر، ملتان میں 18 ملی میٹر، مری میں 11 ملی میٹر، مظفر آباد میں 09 ملی میٹر، کوٹلی اور پاراچنار میں 07 ملی میٹر، گڑھی دوپٹہ میں 06 ملی میٹر، بگروٹ میں 08 ملی میٹر، چلاس میں 05 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سندھ کے ضلع دادو میں بھی 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی...
سب سے زیادہ گرمی بلوچستان اور سندھ میں ریکارڈ کی گءی۔ تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ، دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی اور جیکب آباد میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk News
Read more »
انجیر کے استعمال کے حیرت انگیز طبی فوائدخشک میوہ جات میں شمار کیے جانے والا پھل انجیر کے استعمال کے بے شمار طبی فوائد ہیں جبکہ یہ پیٹ کی بیماریوں خصوصاً قبض کے لیے نہایت مفید ہے
Read more »
ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
Read more »