ڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحت

United States News News

ڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحت ويڈيو لنک: DailyJang

ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر زبیر محکمہ صحت کے سینئر اور باصلاحیت افسر تھے، اُنہیں تمام سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔

ڈاکٹر زبیر کی اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ ایک ڈاکٹر ہوتے ہوئے ان کے ساتھ ایسا کیا گیا تو باقی لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ ترجمان محکمہ صحت نے کہا کہ ڈاکٹر زبیر نے گھر میں آئسولیٹ ہونے کا فیصلہ کیا تھا اور رپورٹ کے بعد دو دن تک کوئی رابطہ نہیں کیا تھا۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹر زبیر نے محکمہ سے رابطہ کیا جس کے بعد فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے ڈاکٹر زبیر کو شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ طبی امداد کی فراہمی کے باوجود ڈاکٹر زبیر جانبر نہ ہو سکے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ مقررہ اسپتالوں میں ماہرین طب، ادویات اور وینٹی لیڑز دستیاب ہیں، اسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی کا تاثر درست نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلوچستان میں کرونا سے ایک ڈاکٹر چل بسابلوچستان میں کرونا سے ایک ڈاکٹر چل بسابلوچستان میں کرونا وائرس سے ڈاکٹر شاہ ولی کے انتقال کے بعد بلوچستان میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 47 ہوچکی ہے HealthSamaa SamaaTV
Read more »

آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیاآئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون
Read more »

میرے شوہرکا انتقال علاج کی عدم سہولیات کے باعث ہوا، بیوہ ڈاکٹر زبیرمیرے شوہرکا انتقال علاج کی عدم سہولیات کے باعث ہوا، بیوہ ڈاکٹر زبیرڈاکٹر زبیر کی اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ ایک ڈاکٹر ہوتے ہوئے ان کے ساتھ ایسا کیا گیا تو باقی لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟
Read more »

چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 ڈاکٹر کرونا سے شہیدچوبیس گھنٹوں کے دوران 4 ڈاکٹر کرونا سے شہیدکرونا وبا کے خلاف جنگ مشکل ترین مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مریضوں کو بچاتے بچاتے 4 ڈاکٹر خود کرونا وائرس سے جاں شہید ہو گئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:37:32