موسمِ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
موسم گرما اور بالخصوص ہیٹ ویو میں بیشتر افراد کو ہاتھوں اور پیروں میں سوجن کی شکایت ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں جسم میں دکھن بھی محسوس ہوتی ہے۔
عام طور پر شدید گرمی یا ہیٹ ویو میں جہاں بعض شہریوں کو سردرد ، سستی سمیت دیگر بیماریوں کی شکایت ہوتی ہے وہیں ہاتھوں پیروں میں سوجن کے معاملات پیش آتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق گرمی کے دنوں میں ہاتھوں پیروں میں سوجن ہونا کسی بیماری کی علامت نہیں کیونکہ جب موسم گرم ہورہا ہوتا ہے کہ انسان کے اندرونی جسم میں قدرتی طور پر بڑی تبدیلیاں ہوتی ہیں۔برطانوی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے جس کی وجہ سے کچھ علاقوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ بھی ہے۔نے وضاحت کی کہ ’موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی عام طور پر خواتین کے ہاتھوں اور پیروں میں سوجن آجاتی...
ماہرین کے مطابق ’ہاتھوں اور پیروں میں سوجن اس وقت ہوتی ہے جب جلد کو خون کی فراہمی بڑھ جاتی ہے، کیونکہ یہ جلد انسان کو گرمی سے تحفظ فراہم کرتی ہے، اگر آپ کے ہاتھوں اور پیروں میں سوجن ہوجائے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ خود بہ خود ختم ہوجاتی ہے‘۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ’سوجن کا تعلق جسم نے نکلنے والی حرارت سے ہے اور جن لوگوں کو یہ شکایت ہوتی ہے انہیں پانی کی کمی کی شکایت نہیں ہوتی‘۔ہلکا ٹھنڈا پانی پیئں
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
Read more »
کئی انسانوں کو نوالہ بنانے والے آدم خور مگر مچھ کے ساتھ لوگوں نے کیا کیا؟جکارتہ: انڈونیشیا میں متعدد انسانوں پر حملہ کرکے کھانے والے آدم خور مگر مچھ کو لوگوں نے پکڑ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، محکمہ جنگلات نے جانور کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
Read more »
بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
Read more »
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
Read more »
زیر التوا مقدمات کا کیا کیا جائے؟ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارشل لا سے متعلق ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ،مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ حکومت انگریزوں کو دیدی جائے۔ یہ بات مجھ ایسے صحافی نے کہی ہوتی تو. . تحریر: محمد بلال غوری کالم: DailyJang
Read more »